ڈمپرز یونین پشاورکی کابینہ کااجلاس

ڈمپرز یونین پشاورکی کابینہ کااجلاس

پشاور (کرائمز رپورٹر)ڈمپرز یونین پشاورکی کابینہ کا ایک اجلاس زیر صدارت سعیداللہ بابو منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈمپرز یونین کو درپیش محتلف مسائل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ڈمپرز یونین کے سنئیر نائب صدرحاجی سرزمین ،جنرل سیکرٹری حاجی نواز خان ودیگر عہداروں نے شرکت کی۔مقررین نے کہا کہ ہمارے ڈمپرز یونین کے گاڑیوں سے محتلف جہگوں پر غیر قانونی ٹیکس وصولی کی جارہی ہے حاص کر جمرود میں روڈ پر خاصہ دار و دیگر ضیر متعلقہ لوگ غیر قانونی ٹیکس وصولی کررہے ہیں۔اس سلسلے میں ڈمپرز یونین پشاور نے تحصیلدار جمرود سے بھی درخواست کی مگر کو ئی کاروائی نہ ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈمپرز یونین پشاور کے گاڑیوں جی ٹی روڈ پر بھی نہیں چھوڑا جاتا جو کہ سراسر ظلم و ذیادتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اگر ہمارے مسائل حل نہ کئے گئے تو ہم بھرپور احتجاج کریں گئے۔اجلاس میں ڈمپرز یونین کے کارکنوں نے فیصلہ کیا کہ مسائل کے حل کے لیے تمام ذمہ داران آفیسرز سے فوری ملاقات کرکے ان مسائل کا حل کیا جائے گا ۔اور اگر ہمارے ڈمپرز یونین کے مسائل حل نہ ہوئے تو راست اقدام اٹھانے پر ہم مجبور ہونگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...