چارسدہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

چارسدہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

چارسدہ (بیورو رپورٹ) نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر خود کشی کرکے زندگی کا چراغ گل کیا ۔ شمس الدین کورونہ علاقہ چوتی پل کے 19سالہ محمد عثما ن ولد بہرام خان نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کرتے ہوئے زندگی سے ہاتھ دھو ڈالا ۔ چارسدہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...