فنڈ سے محروم علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کا انقلاب برپا ہوگا ،داؤد خٹک

فنڈ سے محروم علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کا انقلاب برپا ہوگا ،داؤد خٹک

پبی ( نما ئندہ پاکستان) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جا نب سے وفا قی حکو مت میں اپوزیشن کے ایم این اے کی نا اہلی کی و جہ سے وفا قی فنڈ ہر ضلع میں مسلم لیگ ن کے عہدیداروں کے ذر یعے استعمال کر نے کا فیصلہ شا ندار ہے اس سے فنڈ سے محروم علاقوں میں تر قیا تی کا موں کا انقلاب آئے گا ان خیا لات کا اظہار پا کستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی راہنما اور سا بق ضلعی نا ظم نو شہرہ داؤد خان خٹک نے پار ٹی کا رکنوں سے اپنے دفتر میں بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہوزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کی بد ولت خیبر پختو ااور خاص کر ضلع نو شہرہ میں پا کستان مسلم لیگ ن میں ایک نئی جان آگئی ہے انہوں نے کہا کہ پا کستان تحریک انصاف کی حکو مت مکمل طور پر نا کام ہو چکی ہے تبد یلی کے نام پر ووٹ لیکر قوم کو دھو کہ دیا اور صو بے میں عوام کے لئے کو ئی قا بل ذکر منصو بہ شروع نہیں کیا آئندہ الیکشن میں پا کستان تحریک انصاف کی شکست یقینی ہے اورالیکشن2018 میں پا کستان مسلم لیگ ن نہ صرف مر کز میں بلکہ خیبر پختو نخوا میں بھی حکو مت بنا ئی گی انہوں نے انجینئر امیر مقام کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور امید ظا ہر کی کہ ان کی بدو لت صو بے میں پا کستان مسلم لیگ اولین پار ٹی ہو گی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...