فوجی فوڈز لمیٹڈ نے Blitz ایڈورٹائزنگ کومیڈیا ایڈور ٹائزنگ ایجنسی مقررکرلیا

فوجی فوڈز لمیٹڈ نے Blitz ایڈورٹائزنگ کومیڈیا ایڈور ٹائزنگ ایجنسی مقررکرلیا

لاہور(پ ر)فوجی فوڈز لمیٹڈ نے Blitz ایڈورٹائزنگ ایجنسی جس کا الحاق بین الاقوامی میڈیا کمپنی سپارک ایس ایم جی سے ہے،کو بطور اپنی میڈیا مینجمنٹ ایجنسی مقرر کیا ہے۔ معاہدہ پر فوجی فوڈز لمیٹڈ کے کمپنی سیکرٹری برگیڈئیر (ریٹائرڈ) رضوان رفیعاور Blitzایڈورٹائزنگ ایجنسی کے سی ای او احسن ادریس نے دستخط کئے۔ معاہدہ کی تقریب لاہور میں مورخہ17فروری2017کو منعقد ہوئی ۔جس میں موجود تھے عاطف نادر (سی ای او فوجی فوڈز )، عامر خواص( ہیڈ آف مارکیٹنگ اینڈ سیلز فوجی فوڈز)، علی اسد (میڈیا منیجر فوجی فوڈز ) ، جناب شوکت محمود ( سی او او سپارک)، کاشف امین (ایگزیکٹو ڈائریکٹر Blitz)اور یا سر اختر ( ایگز یکٹو ڈائریکٹرسپارک) ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...