A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بونیر میں نائب ناظم کے حجرے میں سلنڈر دھماکا ، 2افراد جاں بحق

بونیر میں نائب ناظم کے حجرے میں سلنڈر دھماکا ، 2افراد جاں بحق

Feb 18, 2017 | 10:56:AM

بونیر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بونیر میں نائب ناظم کے حجرے میں سلنڈر دھماکے سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔

ابتک نیوز کے مطابق بونیر کی یونین کونسل طولالئی میں نائب ناظم کے حجرے میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے بعد مکان کی چھت گر گئی اور ملبے تلے دبنے سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔دھماکے سے حجرے کی دیواروں کو بھی بری طرح نقصان پہنچا ہے۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم ملبے تلے کسی اور شخص کے دبے ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔ مرنے والے نائب ناظم کے قریبی دوست بتائے جاتے ہیں تاہم ابھی تک انکی شناخت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔

علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبی لاشوں کو نکال کر سپتال منتقل کیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

مزیدخبریں