خانپور نہر پر پل پانی کا بہاؤ برداشت نہ کر سکا،مکمل ہونے سے پہلے ہی زمین بوس

خانپور نہر پر پل پانی کا بہاؤ برداشت نہ کر سکا،مکمل ہونے سے پہلے ہی زمین بوس

لاہور(ویب ڈیسک)شیخوپورہ خانپور نہر پر پن بجلی گھر کے لئے بنایا گیا پل پانی کا بہائو برداشت نہیں کر سکا اور مکمل ہونے سے پہلے ہی زمین بوس ہو گیا۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جانے والا یہ پراجیکٹ پاکستان اور چائنہ کے انجینئرز کی زیر نگرانی تعمیر کیا جا رہا تھا لیکن ابھی تعمیر کے مراحل سے گزر رہا تھا کہ مکمل ہو نے سے پہلے ہی زمین بوس ہو گیا۔اس پراجیکٹ سے 4.6 میگاواٹ بجلی حاصل کی جانے تھی اور یہ پراجیکٹ دسمبر میں مکمل ہونا تھا۔

مزید : لاہور


loading...