میڈیا کامیابی کا ذکر نہیں کرتا میرے انکم ٹیکس پر سینکڑوں مضامین لکھ دیتا ہے: ثانیہ مرزا بھارتی میڈیا پر برس پڑیں

میڈیا کامیابی کا ذکر نہیں کرتا میرے انکم ٹیکس پر سینکڑوں مضامین لکھ دیتا ہے: ...
میڈیا کامیابی کا ذکر نہیں کرتا میرے انکم ٹیکس پر سینکڑوں مضامین لکھ دیتا ہے: ثانیہ مرزا بھارتی میڈیا پر برس پڑیں

  


ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی بھارتی میڈیا کی لگائی بجھائی پر برس پڑیں جن کا کہنا ہے کہ میڈیامیری کامیابی کا ذکر کرنے کی زحمت نہیں کرتا مگر میرے انکم ٹیکس معاملے پرسینکڑوں مضامین لکھ دیتا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میڈیا پر مثبت خبروں کے مقابلے منفی خبریں زیادہ بکتی ہیں اور ایسے میڈیا کو کھڑے ہو کر داد دینی چاہئیے۔

فائٹ کے بعد پاکستان میں یہ کام کرونگا ۔۔باکسر عامر خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ سن کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

یاد رہے چند روز قبل ثانیہ مرزا کو مبینہ ٹیکس چوری کے معاملے پر محکمہ انکم ٹیکس نے ٹونس جاری کیا تھا۔ان کے چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹ نے سروسز ٹیکس حکام کے سامنے حاضر ہوکر تفصیلات پیش کر دی تھیں۔

مزید : کھیل


loading...