کراچی میں نامعلوم ملزما ن ڈپٹی کمشنر کی سرکاری گاڑی چھین کر فرار

کراچی میں نامعلوم ملزما ن ڈپٹی کمشنر کی سرکاری گاڑی چھین کر فرار
کراچی میں نامعلوم ملزما ن ڈپٹی کمشنر کی سرکاری گاڑی چھین کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نامعلوم ملزمان دن دیہاڑے بلاول ہاﺅس کراچی کے قریب سے ڈپٹی کمشنر کی سرکاری گاڑی چھین کر فرار ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں بلاول ہاﺅس کے قریب سے 3نامعلوم ملزما ن نے گن پوائنٹ پر ڈپٹی کمشنر سجاول کی گاڑی کو روکا اور گاڑی چھین کر فرار ہو گئے ، واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم ڈپٹی کمشنر کراچی سجاول کو اس دوران کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد کراچی بھر کی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔

مزید :

کراچی -