عالمی اداروں کی پیشگوئی ہے2030 میں پاکستانی معیشت کینیڈا سے بڑی ہوگی: احسن اقبال

عالمی اداروں کی پیشگوئی ہے2030 میں پاکستانی معیشت کینیڈا سے بڑی ہوگی: احسن ...
عالمی اداروں کی پیشگوئی ہے2030 میں پاکستانی معیشت کینیڈا سے بڑی ہوگی: احسن اقبال

  


سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عالمی اداروں کی پیشگوئی ہے2030 میں پاکستانی معیشت کینیڈا سے بڑی ہوگی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاست میں ناکام ہوچکی ،مذہبی جماعتیں دہشت گردوں کی حوصلہ شکنی کریں،دہشت گردوں کو ختم کرنے تک جدوجہد جاری رکھیں گے،سی پیک بہت مضبوط منصوبہ ہے۔

2 لاکھ دیکر خودکش جیکٹ لاہور منگوائی، سہولت کار انوارالحق کا انکشاف

انہوں نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کی پیشگوئی ہے2030 میں پاکستانی معیشت کینیڈا سے بڑی ہوگی،دہشت گردی کا مقصد پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنا ہے۔

مزید : قومی


loading...