فن لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت

فن لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت
فن لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت

  


ہیلنسکی(ڈیلی پاکستان آن لائن) فن لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

نیویارک ورلڈ ٹریڈسینٹر پر 1993ء کے بم حملے کے جرم میں قید مصر کے شیخ عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں انتقال کر گئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فن کی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستوں کے مابین شادی کے قانون کی توثیق کردی ہے ۔ گزشتہ روزشہریوں کی طرف سے ایک پٹیشن کے بعد فِنش پارلیمنٹ میں رائے شماری کی گئی جس میں 120ارکان نے اس قانون کی حمایت میں ووٹ دیا جبکہ محض 44اراکین پارلیمنٹ نے اس کی مخالفت کی۔واضح رہے کہ پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ 2014میں پارلیمنٹ متعارف کرائے گئے اس قانون کو ختم کردے جس کے تحت اس یورپی ملک میں ہم جنس پرست شادی کے مابین شادیوں کو تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...