امریکا میں سویابین، گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی

امریکا میں سویابین، گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں سویابین، گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مارچ کے لیے سویا بین کے سودے 6.50 سینٹ کم ہوکر 10.18 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔مکئی کے مارچ کے لیے سودے 3.68 ڈالر فی بشل کے قریب مستحکم رہے جبکہ اسی ماہ کے لیے ساف ریڈ ونٹر گندم کے سودے 3 سینٹ کمی کے ساتھ 4.59 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

مزید : کامرس


loading...