جاپانی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخ 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

جاپانی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخ 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

ٹوکیو (آن لائن)جاپانی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخ 8 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی ین کی شرح تبادلہ اور پیداوار میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 4.5 ین (2.4 فیصد) کمی کے ساتھ 181.5 ین فی کلوگرام طے پائے۔

مزید : کامرس