افغانستان میں 2امریکی ڈورن حملے، 4دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں 2امریکی ڈورن حملے، 4دہشت گرد ہلاک
افغانستان میں 2امریکی ڈورن حملے، 4دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں امریکہ نے دو ڈرون حملے کر کے چار دہشت گردوں کوہلاک کر دیا۔
نجی چینل”دنیا نیوز“کے مطابق امریکی ڈرون حملے افغانستان کے پکتیااورڈانڈی مرغا میں کئے گئے جس میں چار دہشت گردوں کو مارنے جانے کی اطلاعات ہیں ،اب تک کی اطلاعات کے مطابق مرنے والے کے نام سامنے نہیں آسکے۔