کسی مخصوص ہیروئین کیساتھ کام کی ضد نہیں کی:معمررانا

کسی مخصوص ہیروئین کیساتھ کام کی ضد نہیں کی:معمررانا
کسی مخصوص ہیروئین کیساتھ کام کی ضد نہیں کی:معمررانا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلم سٹار معمررانا نے کہا ہے کہ میں نے آج تک کبھی کسی مخصوص ہیروئین کے ساتھ کام کرنے کی ضد نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں معمر رانا نے کہا ہے کہ آج بھی میری ترجیح پاکستانی انڈسٹری پاں پر کھڑا کرنا ہے اور اس کیلئے میں ہمیشہ ہدایتکاروں سے مکمل تعاون کرتا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستان فلم انڈسٹری مضبوط ہوگی تو اس سے تمام فنکاروں کوفائدہ ہوگا اس لئے تمام فنکاروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ انڈسٹری کی بہتری اور مضبوطی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔اداکار کا کہنا تھا کہ میرے لئے سب اداکارائیں برابر ہیں۔مومی نے کہا کہ آج بھی میری ترجیح پاکستانی انڈسٹری پاں پر کھڑا کرنا ہے اور اس کیلئے میں ہمیشہ ہدایتکاروں سے مکمل تعاون کرتا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستان فلم انڈسٹری مضبوط ہوگی تو اس سے تمام فنکاروں کوفائدہ ہوگا۔

مزید :

کلچر -