ممبئی:فلم ایک لڑکی کو دیکھا توایسا لگا کے سیٹ پر انیل کپور،جوہی چاولہ ،سونم کپور اور راجکمارراؤ کا ڈائریکٹر کیساتھ گروپ فوٹو

ممبئی:فلم ایک لڑکی کو دیکھا توایسا لگا کے سیٹ پر انیل کپور،جوہی چاولہ ،سونم ...

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کو زوال آچکا ،اب پنجابی فلموں کا سنہری دور کبھی واپس نہیں آسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں اناڑی اور جاہل پروڈیوسروں نے پنجابی فلموں میں فحاشی کو پرموٹ کر کے انڈسٹری کو بدنام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ہمارے ملک میں سید نور ، ، جونی ملک اور فیصل بخاری جیسے منجھے ہوئے باصلاحیت لوگ موجود ہیں مگر فنانسروں کی شدید کمی کے باعث زیادہ تعدادمیں پروڈکشن نہیں ہو رہی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...