پیانگ چانگ سرمائی اولمپکس میں چینی ٹیم نے دو تمغے جیت لیے

پیانگ چانگ سرمائی اولمپکس میں چینی ٹیم نے دو تمغے جیت لیے

پیانگ چانگ(نیٹ نیوز ) جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چانگ میں جاری سرمائی اولمپک گیمز میں چینی ٹیم نے خواتین کی فری اسٹائل سکینگ ایئریل کے فائنل مقابلے میں چاندی اور کانسی کا ایک ایک تمغہ جیتا ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی کھلاڑی شو من تھاو اس ایونٹ میں چینی ٹیم کی سب سے بہترین کھلاڑی ہیں۔ تاہم مقابلے کے دوسرے راونڈ میں وہ اختتامی مراحل صحیح طریقے سے پورا نہ کر سکیں اور مقابلے کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...