انگلینڈ آج 100واں ٹی ٹونٹی نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

انگلینڈ آج 100واں ٹی ٹونٹی نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

ہملٹن (نیٹ نیوز) انگلینڈ آج 100واں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیلے گا، انگلش ٹیم سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف آخری میچ میں شرکت کے ساتھ یہ اعزاز حاصل کرے گی، انگلش ٹیم اعزاز حاصل کرنے والی دنیا کی پانچویں ٹیم بن جائے گی، انگلینڈ نے اب تک کھیلے گئے 99 ٹی ٹونٹی میچز میں 46 فتوحات حاصل کیں، 48 میں اسے شکستوں کا سامنا کرنا پڑا جبکہ چار میچز بے نتیجہ رہے، دونوں ٹیموں میں سے فاتح کے فائنل میں پہنچنے کا امکان زیادہ ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...