پی ایس ایل تھری، ایک ہزار روپے والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے

پی ایس ایل تھری، ایک ہزار روپے والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل تھری، لاہور کے میچوں کے ایک ہزار روپے والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے۔پہلے آف مقابلے 20 اور 21 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں ہونگے,گزشتہ روز شام 6 بجے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی تھی۔ایک دن میں تمام ایک ہزار روپے کی قیمت والے تمام ٹکٹس بک ہو گئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...