جرمن گول کیپرمینوئیل نیورعالمی کپ کھیلنے کیلئے فٹ ہوجائینگے،کلب کوچ

جرمن گول کیپرمینوئیل نیورعالمی کپ کھیلنے کیلئے فٹ ہوجائینگے،کلب کوچ

میونخ(نیٹ نیوز)جرمنی کے گول کیپرمینوئیل نیورعالمی کپ میں کھیلنے کیلئے فٹ ہوجائیں گے ،یہ بات بائیرن میونخ نے ان کے کلب کوچ جوپ ہینسکس نے گزشتہ روزکہی ہے ۔نیوراپنے ٹوٹے ہوئے پاؤں کے علاج سے صحت یاب ہورہے ہیں اوراس سیزن میں صرف چارمیچزکھیل سکے ہیں ،وہ اکتوبر2016ء کے بعدسے اپنے ملک میں واپس نہیں گئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی