گپٹل کو ٹی ٹونٹی میں چھکوں کی سنچری بنانے کیلئے 2 چھکوں کی ضرورت

گپٹل کو ٹی ٹونٹی میں چھکوں کی سنچری بنانے کیلئے 2 چھکوں کی ضرورت

ہملٹن (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے مزید دو چھکوں کی ضرورت ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ آج انگلینڈ کے خلاف میچ میں 100 چھکوں کے ہندسے کو عبور کر لیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی