سپرنگ پولو کپ ، رضویز/ماسٹر پینٹس اور نیوایج/گارڈ گروپ فائنل میں پہنچ گیا

سپرنگ پولو کپ ، رضویز/ماسٹر پینٹس اور نیوایج/گارڈ گروپ فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپرنگ پولو کپ میں رضویز/ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے باڑیز کو 6-3 سے ہرا کر مین فائنل کیلئے جبکہ نیوایج/گارڈ گروپ نے ماسٹر پینٹس بلیک کو ہرا کر سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ٹورنامنٹ کا مین فائنل آج رضویز/ماسٹر پینٹس اور آرمی وائٹ کے درمیان جبکہ سب سڈری فائنل آرمی ریڈ اور نیوایج/گارڈ گروپ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...