مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر پاکستان کے مقابلے آج ہوں گے

مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر پاکستان کے مقابلے آج ہوں گے

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر پاکستان کے مقابلے آج لاہور میں ہونگے جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل جہانگیر جانزادہ ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...