بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹی20 آج ہو گا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹی20 آج ہو گا

سلہٹ(نیٹ نیوز ) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

مہمان ٹیم سری لنکا کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی