جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20آج ہو گا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20آج ہو گا

جوہانسبرگ(نیٹ نیوز ) جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریزکاپہلا میچ آج سے ہو گا ۔

اس سلسلے میں کرکٹ ساتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے بھارت کے خلاف شیڈول ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ،اعلان کردہ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں کپتان جین پال ڈومینی، فرحان بہاردین، جونیئر ڈالا، اے بی ڈی ویلیئرز، ریزا ہینڈرکس، کرسٹیان جونکر، ہینرچ کلاسن، ڈیوڈ ملر، کرس مورس، ڈین پیٹرسن، ایرون فنگیسو، اینڈائل فلکوایو، تبریز شمسی اور جان سمٹس پر شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...