زیمکو فیملی کو لاہور قلندر کا سپانسر بننے پر مبارکباد
لاہور(پ ر)زیمکو فیملی کو لاہور قلندر کا سپانسر بننے پر مبارکباد،منیجنگ ڈائریکٹرزیمکو موٹر سائیکلز ، آصف خان اور سی ای او لاہور قلندر عاطف رانا کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوئے اور اب زیمکو ،سب سے زیادہ چاہی جانے والی ٹیم، لاہور قلندر کا آفیشل سپانسر ہے۔ مشہور پختون گلوکار ہمایوں خان نے بھی لاہور قلندر اور زیمکو کو بھی سپورٹ کیا۔