ٹائیگر ووڈز کا فلوریڈا میں ہنڈا کلاسک ٹورنامنٹ کھیلنے کا عز م

ٹائیگر ووڈز کا فلوریڈا میں ہنڈا کلاسک ٹورنامنٹ کھیلنے کا عز م

لاس اینجلس(نیٹ نیوز)ٹائیگر ووڈز نے فلوریڈا میں اگلے ہفتے ہنڈا کلاسک ٹورنامنٹ کھیلنے کا عز م ظاہر کیا ہے جو اس بہتر صحت کی دلالت کرتاہے کیونکہ انہوں نے اپنی کمر کی تکلیف سے واپسی کا آغاز کردیاہے۔یوایس پی جی اے ٹور نے تصدیق کی ہے کہ ٹائیگرنے کھیلنے کی تصدیق کی ہے جبکہ یہ سابق نمبر ون کھلاڑی لاس اینجلس میں ریویرا کنٹری کلب میں جنیس اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا تھاکہ"میں سمجھتا ہوں کہ اگر میں کھیلوں تو یہ بڑی اچھی نشانی ہوگی" ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...