ڈائریکٹوریٹ انڈسٹری پرائسز اینڈ ویٹ ،ایپکا کے انتخابات 20فروری کو ہوں گے

ڈائریکٹوریٹ انڈسٹری پرائسز اینڈ ویٹ ،ایپکا کے انتخابات 20فروری کو ہوں گے

لاہور (پ ر)ڈائریکٹوریٹ انڈسٹری پرائسز اینڈ ویٹ کے دفتر پونچھ ہاؤس ملتان روڈ میں ایپکا کے سالانہ انتخابات 20فروری کو ہونگے جس میں المحافظ بٹ گروپ نے اپنے منشور کا اعلان کرتے ہوئے انتخانی نشان چھتری پر مہر لگانے کی اپیل کی ہے المحافظ گروپ کی نشست کے لئے صدر محمد عامر بٹ ،جنرل سیکرٹری کے لئے ظفر اقبال نائب صدر ذوالفقار اعوان، معظم ہاشمی سینئر نائب صدر ، میاں ناصر محمود ایڈشنل جنرل سیکرٹری ، غلام اکبرنائب صدرii کے لئے حصہ لے رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...