پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کی ترجمانی کی،عدنان گورسی

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کی ترجمانی کی،عدنان گورسی

لاہور(پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 155 لاہور کینٹ کے زونل صدر چوہدری عدنان سرور گورسی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کی ترجمانی کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کے عوام کی جماعت ہے جو عوام کے دلو ں میں راج کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شریف برادران کی منافقانہ سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے۔

انشاء اللہ عام انتخابات میں ان کو اپنی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...