اے ڈی کاشف جماعت اسلامی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

اے ڈی کاشف جماعت اسلامی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جماعت اسلامی لاہور کے رہنما ،سابق طالب علم رہنما اے ڈی کاشف کو جماعت اسلامی لاہور کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا ،اے ڈی کاشف ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کر رہے تھے امیر لاہور ذکر اللہ مجاہد نے سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبد العزیز عابد کو الخدمت لاہور کے صدر کی ذمہ داری دینے کے بعد ان کی جگہ اے ڈی کاشف کو ذمہ داری دی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...