ایل ڈی اے کی کارروائی،4غیر قانونی عمارتیں مسمار،5سیل

ایل ڈی اے کی کارروائی،4غیر قانونی عمارتیں مسمار،5سیل

لاہور (سٹی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سر گرمیوں کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روزریونیو سوسائٹی کالج روڈ اورمتبادل رائے ونڈ روڈ کے دونوں اطراف کارروائی کرکے چار عمارتیں مسمار اور پانچ سربمہر کر دیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...