پنجاب کالجز سپورٹس کمپلیکس میں تیسرا کار شوآج ہوگا

پنجاب کالجز سپورٹس کمپلیکس میں تیسرا کار شوآج ہوگا

لاہور(پ ر)پنجاب گروپ آف کالجز کا سالانہ گرینڈ کار شو آج دوپہر1بجے پنجاب کالجز سپورٹس کمپلیکس نزدازمیر ٹاؤن برلب نہر4/5کلومیٹر ٹھوکرنیاز بیگ ہو گا ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی ،سی ای او میاں عامر محمود ، سہیل افضل ،آغا طاہر اعجاز ، صدارتی ایوارڈ یافتہ اسکاؤٹ لیڈر مقصود احمد چغتائی ، اظہر نور ، حافظ نواز ، لیموزین ، موڈی فائیڈکار ، ہیوی بائکس ، لگژی گاڑیاں ، آٹو موٹیو سٹالزبھی لگائے جائیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...