زینب قتل کیس کا فیصلہ، کوٹ لکھپت جیل کے باہر اور اطراف میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

زینب قتل کیس کا فیصلہ، کوٹ لکھپت جیل کے باہر اور اطراف میں سیکیورٹی کے غیر ...

لاہور(کر ائم رپو رٹر) زینب قتل کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے باہر اور اطراف میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پولیس کی جانب سے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پیشگی طور پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے اور کسی کو بھی کوٹ لکھپت جیل کی طرف آنے کی اجازت نہیں تھی۔ اس دوران پولیس کی جانب سے پیٹرولنگ بھی کی جاتی رہی۔

مزید : علاقائی