جڑانوالہ:گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 35سالہ شخص کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ:گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 35سالہ شخص کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ (نامہ نگار)گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 35سالہ شخص کا اقدام خودکشی ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ اسلام پورہ کے رہائشی 35سالہ شاہد نے گھریلو جھگڑے میں دلبرداشتہ ہو کر گھر میں پڑی ہوئی زہریلی گولیاں نگل لیں حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے بروقت طبی امداد دے کر جان بچا لی ۔

مزید : علاقائی