چولستان جیپ ریلی میں لیگی رہنما کی گاڑی کو حادثہ‘ سینیٹر چوہدری سعود مجید سمیت دو افراد زخمی ،گاڑی تباہ

چولستان جیپ ریلی میں لیگی رہنما کی گاڑی کو حادثہ‘ سینیٹر چوہدری سعود مجید ...

بہاولپور(آئی این پی ) چولستان جیپ ریلی میں حصہ لینے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر چوہدری سعود مجید کی گاڑی الٹنے سے سینیٹر سعود مجید اور میاں حسنین الطاف معمولی زخمی ہو گئے جبکہ ا نکی گاڑی تباہ ہو گئی ۔ بہالپور کی تحصیل منڈی یزمان میں جاری چولستان جیپ ریلی میں حصہ لینے والے سنئیٹر چوہدری سعود مجید کی گاڑی یزمان منڈی کے علاقہ رسول سر کے قریب شاخ توٹنے کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں سنئیٹر چوہدری سعود مجید اور انکے ساتھ گاڑی پر سوار میاں حسنین الطاف معمولی زخمی ہو گئے ،جنہیں فوری ریسکیو کیا گیا اور انکی حاالت خطرے سے باہر ہے

مزید : صفحہ آخر


loading...