نواز شریف،شہباز شریف،مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک ہی ہیلی کاپٹر میں لودھراں پہنچے

نواز شریف،شہباز شریف،مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک ہی ہیلی کاپٹر میں لودھراں ...

لودھراں (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف،مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک ہی ہیلی کاپٹر میں لودھراں پہنچے، مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے لودھراں ضمنی انتخاب میں جیت پر عوام کا شکریہ ادا کرنے کیلئے جلسے کا انعقاد کیا تھا۔ہفتہ کو سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف،مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک ہی ہیلی کاپٹر میں لودھراں پہنچے۔ مسلم لیگ(ن) کے چاروں رہنما لودھراں کے ضمنی انتخاب میں فتح کے بعد عوام کا شکریہ ادا کرنے کیلئے لودھراں پہنچے اور جلسے کا انعقاد کیا۔

ہیلی کاپٹر

مزید : صفحہ آخر


loading...