انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو فیصلہ لکھوانے میں 3گھنٹے لگے

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو فیصلہ لکھوانے میں 3گھنٹے لگے

لاہور( این این آئی)زینب قتل کیس کی سماعت کرنیوالے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے ۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے بتایا کہ کیس کا فیصلہ نو بجے سنایا جانا تھا اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج صاحب کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے۔

3گھنٹے

مزید : صفحہ اول