قندیل کیس،مقتولہ کے والدین اور نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی عدالت پیشی،سماعت7مارچ تک ملتوی

قندیل کیس،مقتولہ کے والدین اور نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی عدالت ...

ملتان (خبر نگار خصو صی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کی رخصت کی و جہ سے قندیل بلوچ قتل کیس کے مقدمہ کی سماعت 7 مارچ تک(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ملتوی دی گئی ہے۔فاضل عدالت میں ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت گزشتہ روزہوئی جس میں گرفتار ملزموں وسیم اور حق نواز عدالت میں پیش ہوئے جبکہ قندیل بلوچ قتل کیس میں قندیل کے والدین بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت میں مقدمہ کے مدعی قندیل بلوچ کے والدین اور قتل میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی بھی عدالت میں پیش ہوئے فا ضل عدالت نے قتل کیس کی آئیندہ سماعت 7 مارچ تک ملتوی کردی جبکہ مفرور ملزم عارف کو عدالتی اشتہاری قرار دے دیا گیا، جبکہ ملزم ظفر کو پہلے ہی اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...