حج ماسٹر ٹرینرز کیلئے درخواستیں طلب

حج ماسٹر ٹرینرز کیلئے درخواستیں طلب

ملتان(سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور نے حج 2018کے سلسلے میں حج ماسٹر ٹرینرز کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں عازمین کرام کو حج تربیت کرانے والے عازمین کرام کے انٹریوں (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ڈائریکٹر حج ملتان ریحان عباس کھوکھر کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر