حج گروپ آرگنائزرز کی انسپکشن کا آغاز

حج گروپ آرگنائزرز کی انسپکشن کا آغاز

ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور نے حج گروپ آرگنائزروں کی انسپکشن کا آغاز کر دیا ہے، ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے 200 حج گروپ آرگنائزر شامل ہیں۔ حج ڈائریکٹوریٹ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ملتان کے مطابق ان انسپکشن ان کمپنیوں کی کی جا رہی ہے جو گزشتہ سال حج کوٹہ ہولڈر تھے یا پھر کوٹہ کے حصول کے لئے درخواست دی تھی۔ انسپکشن کے ذریعے حج کوٹہ کی تقسیم کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...