سوائن فلو کے شبہ میں ایک اور مریض نشتر ہسپتال داخل
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کے شبہ میں ایک اور مریض (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
داخؒ ل ہوا ہے۔ہسپتال میں اس وقت 4مریض داخل ہیں۔جس میں سے3مریض آئی سی یو وارڈ وار ایک مریض آئسولشن وارڈ زیر علاج ہے۔آئی سی یو وارڈ میں داخل2مریض سوائن فلو(سیزنل انفلوئنزا ایچ ون این ون)پازیٹو ہیں جبکہ دیگر2مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار ہے۔
سوائن فلو