15اپریل سے قبل کپاس کاشت کرنے پر پابندی عائد

15اپریل سے قبل کپاس کاشت کرنے پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع میں15اپریل سے قبل کپاس کا شت کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس سلسلہ میں دفعہ144نافذ (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
کردی ہے محکمہ زراعت کے افسران کو خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا بھی حکم دیا ہے ۔