جنریشن کمپنیوں کو فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس کو75روز کا سٹاک رکھنے کی ہدایت

جنریشن کمپنیوں کو فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس کو75روز کا سٹاک ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزارت توانائی پاور ڈویژن نے بجلی کی جنریشن کمپنیوں کو فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کو 75 روز کا سٹاک رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

مطابق یہ احکامات ملک میں ایل این جی کی فراہمی میں کمی یا ایل این جی کی عدم مودستیابی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جاری کئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...