وزارت پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں گریڈ 6 تا 15 کی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کر لیا

وزارت پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں گریڈ 6 تا 15 کی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کر ...

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) وفاقی محکمہ پوسٹل سروسز پاکستان میں گریڈ 6 تا 15 تک کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلہ میں وزارت پوسٹل کی جانب سے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

آئندہ چند روز میں مذکورہ آسامیوں پر بھرتی کے لئے تشہیر کی جائے گی جبکہ وزارت پوسٹل سروسز کی جانب سے بھرتیوں کا عمل مکمل کرنے کے لئے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والی رجسٹرڈ فرموں سے پیشکشیں طلب کر لی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر