صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنر سے دفعہ144 نافذ کرنے کا اختیار واپس لے لیا

صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنر سے دفعہ144 نافذ کرنے کا اختیار واپس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے ان کے اضلاع میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ144کے نفاذ کا اختیار (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
واپس لے لیا ہے آئندہ دفعہ144کا نفاذ وزارت داخلہ خود کرے گی وزارت داخلہ نے صوبہ بھر میں 2ماہ کیلئے جلسے جلوسوں، ریلیوں، مظاہروں، اور دھرنوں پر 2ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے ۔