کپاس کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ آج جاری کی جائیگی

کپاس کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ آج جاری کی جائیگی

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے کپاس کے 15 فروری تک کے (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

تازہ ترین اعدادو شمار پر مبنی رپورٹ آج (18فروری) جاری کی جائے گی جس میں کپاس کی ملک بھر میں پیداوار، ایکسپورٹ، روئی کی تیاری، خریداری سمیت دیگر معلومات فراہم کی جائیں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر