صوبہ بھر کی مارکیٹ کمیٹیوں میں وصولیوں کی ہفتہ وار انسپکشن کرنیکا فیصلہ

صوبہ بھر کی مارکیٹ کمیٹیوں میں وصولیوں کی ہفتہ وار انسپکشن کرنیکا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوالسمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کی مارکیٹ کمیٹیوں میں وصولیوں کی ہفتہ وار انسپیکشن کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں ٹیمیں تشکیل دے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

دی گئیں ہیں جو چیکنگ کی ہفتہ وار رپورٹس حکومت کو بجھوانے کی پابند ہوں گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر