جتوئی،بس اور ٹرالر میں تصادم کے باعث ڈرائیور سمیت12مسافر زخمی

جتوئی،بس اور ٹرالر میں تصادم کے باعث ڈرائیور سمیت12مسافر زخمی

جتوئی ( نامہ نگار) تحصیل جتوئی قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرالر کے مابین تصادم ' حادثہ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو تحصیل(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ہیڈ کوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کیا ہسپتال ذرائع کے مطابق دو زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا جارہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر