جیپ ریلی کے3دنوں میں مختلف حادثات،مجموعی طور 5افراد زخمی

جیپ ریلی کے3دنوں میں مختلف حادثات،مجموعی طور 5افراد زخمی

ہیڈراجکاں(نامہ نگار) چولستان جیپ ریلی تین دنوں میں مختلف حادثات رونما ہو چکے ہیں، تفصیل کے مطابق چولستان جیپ ریلی کے دوران مختلف حادثات رونما ہو چکے ہیں جن میں پہلے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

نمبر پر دوگاڑیا ں اور ایک موٹرسائیکل حادثے کا شکار ہوئے، تیز رفتار گاڑی کی زد میں آنے والا موٹرسائیکل سوار تشویشناک حالت میں ہسپتال ریفر کر دیا گیا، حادثے کا شکار ہونیو الے ڈرائیورز میں سعید ٹوانہ اور سنیٹر چودھری سعود مجید شامل ہیں، جیپ ریلی میں حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں سوار دو نیویگیٹرز بھی زخمی ہوئے، دوران کوریج دو صحافی بھی حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئے ،حادثات میں مجموعی طور پر پانچ افراد زخمی ہوئے۔

جیپ ریلی حادثات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...