شبقدر پولیس کی کاروائی ڈکیتی کر نے والا ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

شبقدر پولیس کی کاروائی ڈکیتی کر نے والا ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

شبقدر(نامہ نگار) شبقدر پولیس کی کاروائی ڈکیتی کر نے والا ملزم گرفتار ۔ مال مسروقہ برامد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی شبقدر سر کل انعام جان خان کی حصوصی ھدائت پر ایس ایچ عارف خان نے دیگر پولیس پارٹی کے ھمراہ کاروئی کرتے ہوئے مورخہ30دسمبر کو شبقدر بازار میں موبائل شاپ سے ڈکیتی کر نے والے ملزم عمران خان ولد فرید ساکن حلیمزئی کو ساینسی خطوط پر تفتیش کر کے ٹریس کر کہ گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 79000پاکستانی رقم جبکہ 350سعودی ریال جبکہ ایک عدد موبائل سیٹ بھی بر آمد کر لیا گیا

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول