محکمہ تعلیم کے سُپرنٹنڈنٹ محمد حیات کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

محکمہ تعلیم کے سُپرنٹنڈنٹ محمد حیات کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

مردان (بیورورپورٹ)محکمہ تعلیم کے سُپرنٹنڈنٹ محمدحیات کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں مرحومہ کوانکے آبائی قبرستان میں سُپردخاک کردی گیانمازجنازہ میں سیاسی سماجی حلقوں اورمحکمہ تعلیم کے اہلکاروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔مرحومہ کی رسم قُل بروزپیرکوبمقام حجرہ ملک فردوس زکندے بغدادہ میں اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول


loading...